آئی سی ای میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

اوٹاوا ۔ 27 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نومبر کیلئے سودے 3.30 ڈالر کم ہوکر 504.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply