نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے آئندہ ماہ سے اپنی برآمد کم کرنے کا عہد ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 54 سینٹ (1.1 فیصد) بڑھ کر 48.60 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 57 سینٹ (1.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 46.34 ڈالر فی بیرل طے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے آئندہ ماہ سے اپنی برآمد کم کرنے کا عہد ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 54 سینٹ (1.1 فیصد) بڑھ کر 48.60 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 57 سینٹ (1.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 46.34 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








