انگلینڈ نے آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 122 رنز سے ہرا کر سیریز 3-0 سے جیت لی

کارڈف ۔ 3 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ نے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 122 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی، سری لنکن ٹیم 325 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 202 رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ ولی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جو روٹ، جوز بٹلر اور جیمز ونس نے نصف سنچریاں …

کارڈف ۔ 3 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ نے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 122 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی، سری لنکن ٹیم 325 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 202 رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ ولی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جو روٹ، جوز بٹلر اور جیمز ونس نے نصف سنچریاں سکور کیں۔

Leave a Reply