ایشیائی منڈی میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 29 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں فروری کیلئے خام ربڑ کے سودے 0.5 ین کم ہوکر 219 ین (2.01 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 35 یوان کم ہوکر 16645 …

ٹوکیو ۔ 29 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں فروری کیلئے خام ربڑ کے سودے 0.5 ین کم ہوکر 219 ین (2.01 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 35 یوان کم ہوکر 16645 یوان (2507 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply