اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءمیں ماہ جولائی کے دوران نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) اور ملک میں تجارتی تجارتی و صنعتی سرگرمیوں میں ہونے والے اضافہ کے باعث نجی شعبہ کے کاروباری اداروں …
جولائی کے دوران نجی شعبہ کوقرضوں کی شرح میں 19 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءمیں ماہ جولائی کے دوران نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) اور ملک میں تجارتی تجارتی و صنعتی سرگرمیوں میں ہونے والے اضافہ کے باعث نجی شعبہ کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری واقع ہوئی ہے۔








