دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور۔11 اگست(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئےسندھ میںتربیلاکے مقام پرپا نی کی آمد299800کیوسک اور اخرج 284600کیوسک۔ دریا ئے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرپا نی کی آمد68600 کیوسک اور اخراج68600 کیوسک۔ دریا ئے جہلم میں منگلاکے مقام پر پا نی …

لاہور۔11 اگست(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئےسندھ میںتربیلاکے مقام پرپا نی کی آمد299800کیوسک اور اخرج 284600کیوسک۔ دریا ئے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرپا نی کی آمد68600 کیوسک اور اخراج68600 کیوسک۔ دریا ئے جہلم میں منگلاکے مقام پر پا نی کی آمد56200کیوسک اور اخراج10000کیوسک۔ دریا ئے چناب میںمرالہ کے مقام پرپا نی کی آمد98800 کیوسک اور اخراج 68800کیوسک ۔بیراج جناح میں پا نی کی آمد318300 کیوسک اور اخراج 311300 کیوسک۔چشمہ میں پا نی کی آمد317900کیوسک اوراخراج 298200کیوسک۔ تونسہ میں پا نی کی آمد322400 کیوسک اور اخراج311200 کیوسک۔ پنجندمیں پا نی کی آمد56000 کیوسک اور اخراج 42500 کےوسک۔گدو میں پا نی کی آمد 362600کیوسک اور اخراج 345000کیوسک۔ سکھر میں پا نی کی آمد330100کیوسک اور اخراج303100 کیوسک ۔کوٹری© میں پا نیکی آمد115900کےوسک اوراخراج115500کےوسک۔ریزروائرز :تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1545.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.792 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1204.40 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.617 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، پانی کی موجودہ سطح 641.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.049 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔