ستمبر 2016 ءکے دوران 5 لاکھ 63 ہزار ٹن پٹرول فروخت

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ستمبر 2016 ءکے دوران 5 لاکھ 63 ہزار ٹن پٹرول فروخت ہوا ہے جس میں 4 لاکھ 22 ہزار ٹن درآمدی پٹرول جبکہ مقامی ریفائینریز کا ایک لاکھ 45 ہزار ٹن پٹرول شامل ہے۔ آئیل کمپنیز ایڈوائیزری کونسل (او سی اے سی) کے سی ای او ایم الیاس فاضل نے کہا ہے کہ رواں سال 2016 ءکو دوران سب سے زیادہ پٹرول …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ستمبر 2016 ءکے دوران 5 لاکھ 63 ہزار ٹن پٹرول فروخت ہوا ہے جس میں 4 لاکھ 22 ہزار ٹن درآمدی پٹرول جبکہ مقامی ریفائینریز کا ایک لاکھ 45 ہزار ٹن پٹرول شامل ہے۔ آئیل کمپنیز ایڈوائیزری کونسل (او سی اے سی) کے سی ای او ایم الیاس فاضل نے کہا ہے کہ رواں سال 2016 ءکو دوران سب سے زیادہ پٹرول مئی میں فروخت کیا گیا تھا جس کا حجم 5 لاکھ 66 ہزار ٹن ریکارڈ کی گیا ۔

Leave a Reply