اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ملکی مسائل کے حل کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کی واحد جماعت ہے جس نے ہر فورم پر خود کو …
سیاسی پارٹیاں پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ملکی مسائل کے حل کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں،دانیال عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ملکی مسائل کے حل کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کی واحد جماعت ہے جس نے ہر فورم پر خود کو احتساب کے لئے پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ احتساب کا نعرہ لگایا ہے تاہم خود کو احتساب کے لئے پیش کرنے سے گریزاں رہی ہے۔








