لیبیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے سفارتخانے کے عملے کو واپس بھجوا دیا گیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

لیبیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے سفارتخانے کے عملے کو واپس بھجوا دیا گیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) لیبیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے سفارتخانے کے عملہ کو واپس بھجوا دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں …

لیبیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے سفارتخانے کے عملے کو واپس بھجوا دیا گیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) لیبیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے سفارتخانے کے عملہ کو واپس بھجوا دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لیبیا کی تمام تر صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ سفارتخانے کی جانب سے لیبیا میں مقیم پاکستانیو ںسے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سورش زدہ علاقوں سے دور رہیں ۔لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے آپ کو لیبیا میں سفارتخانے میں رجسٹرڈ کروا لیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply