محمد نواز شریف عوام کے سدا بہار لیڈر ہیں‘ صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے، پانامہ کیس فہرست میں شامل سینکڑوں دیگر افراد کا احتساب کب ہو گا‘ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

محمد نواز شریف عوام کے سدا بہار لیڈر ہیں‘ صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے، پانامہ کیس فہرست میں شامل سینکڑوں دیگر افراد کا احتساب کب ہو گا‘ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف عوام کے سدا بہار لیڈر ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا …

محمد نواز شریف عوام کے سدا بہار لیڈر ہیں‘ صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے، پانامہ کیس فہرست میں شامل سینکڑوں دیگر افراد کا احتساب کب ہو گا‘ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف عوام کے سدا بہار لیڈر ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے، پانامہ کیس فہرست میں شامل سینکڑوں دیگر افراد کا احتساب کب ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورت فہرست میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لئے نیب کو حکم جاری کرے۔

Leave a Reply