اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اس کے ذیلی ادارے آئی ٹی کی صنعت اور ملک کی برآمدات کے فروغ کے لئے تیزی سے کام کر رہی ہے اور گزشتہ چار برس کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے 30 آئی ٹی پروفیشنلز اور 28 آئی ٹی …
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی کی صنعت اور ملک کی برآمدات کے فروغ کے لئے تیزی سے کام کر رہی ہے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اس کے ذیلی ادارے آئی ٹی کی صنعت اور ملک کی برآمدات کے فروغ کے لئے تیزی سے کام کر رہی ہے اور گزشتہ چار برس کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے 30 آئی ٹی پروفیشنلز اور 28 آئی ٹی کمپنیوں کو منتخب کیا ہے اور 28 آئی ٹی کمپنیوں کو سی ایم ایم آئی کے پلیٹ فارم سے سرٹیفکیٹس دیئے گئے ہیں۔








