بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی فوٹون کے ہیڈکوارٹر کا اتوار کو دورہ کیا، دورہ کے موقع پر انہیں چیئرمین فوٹون گانگ ژی کیونگ نے بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ فوٹون جوائنٹ ایڈونچر کے طور پر پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے کے لئے سرمایہ کاری کر رہی ہے، یہ کمپنی 28اگست 1996ءکو قائم ہوئی، فوٹون بین العلاقائی، بین الصنعتی …
وزیراعظم عمران خان کا گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی فوٹون کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی فوٹون کے ہیڈکوارٹر کا اتوار کو دورہ کیا، دورہ کے موقع پر انہیں چیئرمین فوٹون گانگ ژی کیونگ نے بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ فوٹون جوائنٹ ایڈونچر کے طور پر پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے کے لئے سرمایہ کاری کر رہی ہے، یہ کمپنی 28اگست 1996ءکو قائم ہوئی، فوٹون بین العلاقائی، بین الصنعتی اور بین الملکیتی کمپنی ہے جس کا ہیڈکوارٹر بیجنگ کے ضلع چنگ پنگ میں ہے، جس کے اثاثہ جات 30ارب ین ہیں جبکہ اس کے ملازمین کی تعداد 40ہزار ہے۔







