اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے …
وزیراعظم عمران خان کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔







