وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کنونشن سنٹر کا دورہ

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کنونشن سنٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کے یوم تاسیس کو شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply