اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان سے آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد نے یہاں ایف بی آر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تاجروں کو ٹیکسوں سے متعلق درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان نے تاجروں کے تمام جائز مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان سے آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد نے یہاں ایف بی آر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تاجروں کو ٹیکسوں سے متعلق درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان نے تاجروں کے تمام جائز مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ایف بی آر کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔








