وفاقی وزیر انسانی حقوق نے پھالیہ میں دسوین جماعت کی طالبہ کے اغواءاور زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق ممتاز تارڑ نے پھالیہ میں دسوین جماعت کی طالبہ کے اغواءاور زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ممتاز تارڑ نے پھالیہ میں متاثرہ لڑکی کے گھر جا کر ان کو یقین دہانی کرائی کہ اس واقعہ میں ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق ممتاز تارڑ نے پھالیہ میں دسوین جماعت کی طالبہ کے اغواءاور زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ممتاز تارڑ نے پھالیہ میں متاثرہ لڑکی کے گھر جا کر ان کو یقین دہانی کرائی کہ اس واقعہ میں ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیر انسانی حقوق نے پولیس سے اس واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

مزید خبریں

Leave a Reply