اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی سے ایگزون کے چیئرمین ایلکس والکوف نے ملاقات کی ہے۔ دونوں کے درمیان وفاقی دارلحکومت میں ہونے والی اس ملاقات میں ایگزون کے صدر ارتضیٰ سید ،نائب صدرسٹیفن مارل،وفاقی سیکرٹری وزارت بحری امور ،رضوان احمد اور کنٹری کنسلٹنٹ شاہ رخ مرزا بھی موجود تھے۔اس موقع پر پاکستان کی ایل این جی کی ضروریات اور …
وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی سے ایگزون کے چیئرمین ایلکس والکوف کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی سے ایگزون کے چیئرمین ایلکس والکوف نے ملاقات کی ہے۔ دونوں کے درمیان وفاقی دارلحکومت میں ہونے والی اس ملاقات میں ایگزون کے صدر ارتضیٰ سید ،نائب صدرسٹیفن مارل،وفاقی سیکرٹری وزارت بحری امور ،رضوان احمد اور کنٹری کنسلٹنٹ شاہ رخ مرزا بھی موجود تھے۔اس موقع پر پاکستان کی ایل این جی کی ضروریات اور آف شور ڈرلنگ کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا گیا ۔







