وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کی استنبول میں 14 ویں بین الاقوامی دفاعی، صنعتی نمائش میں شرکت

راولپنڈی۔ 2 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ترکی کے شہر استنبول میں چار روزہ 14 ویں بین الاقوامی دفاعی، صنعتی نمائش (آئی ڈی ای ایف) میں شرکت کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے نمائش کا افتتاح کیا۔ وزارت دفاعی پیداوار کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئی ڈی ای ایف 2019ء کی میزبان ترکی کی وزارت قومی دفاع نے کی۔ نمائش …

راولپنڈی۔ 2 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ترکی کے شہر استنبول میں چار روزہ 14 ویں بین الاقوامی دفاعی، صنعتی نمائش (آئی ڈی ای ایف) میں شرکت کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے نمائش کا افتتاح کیا۔ وزارت دفاعی پیداوار کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئی ڈی ای ایف 2019ء کی میزبان ترکی کی وزارت قومی دفاع نے کی۔ نمائش میں ملکی اور بین الاقوامی وفود اور شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش 3 مئی تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مصنوعات اور خدمات کے علاوہ بحریہ سے متعلق ساز و سامان کی بھی نمائش کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply