راولپنڈی ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں پر لاہور، چونیاں، قصور اور منگلا کور کے جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلوں اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو آرمی چیف نے ٹلہ فائرنگ فیلڈ رینج کا دورہ کیا جہاں پر جوانوں سے گفتگو …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ ،لاہور، چونیاں، قصور اور منگلا کور کے جوانوں سے ملاقاتیں

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں پر لاہور، چونیاں، قصور اور منگلا کور کے جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلوں اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو آرمی چیف نے ٹلہ فائرنگ فیلڈ رینج کا دورہ کیا جہاں پر جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کے عوام، مسلح افواج کے بہادر جوانوں کے تعاون سے مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔







