کراچی ۔ 29 اگست (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.441 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 17,635 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,000 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.603 بلین روپے تھی۔ جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.058 بلین روپے, …
پی ایم ای ایکس میں 5.441 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 29 اگست (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.441 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 17,635 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,000 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.603 بلین روپے تھی۔ جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.058 بلین روپے, کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 937.687 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 468.070 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 269.250 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 49.597 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 37.001 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 17.360 ملین روپے رہی۔








