گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے چینی کی برآمد میں 21.90فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے چینی کی برآمد میں 21.90فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2016-17میں تین لاکھ 7ہزار862میٹرک ٹن چینی کی برآمد ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال 2015-16میں چینی کی برآمد کا حجم 2لاکھ 93ہزار451میٹرک ٹن تھا۔گزشتہ مالی سال کے بارہ مہینوں میں پاکستان نے اضافی چینی کی …

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے چینی کی برآمد میں 21.90فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2016-17میں تین لاکھ 7ہزار862میٹرک ٹن چینی کی برآمد ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال 2015-16میں چینی کی برآمد کا حجم 2لاکھ 93ہزار451میٹرک ٹن تھا۔گزشتہ مالی سال کے بارہ مہینوں میں پاکستان نے اضافی چینی کی برآمد سے 161.243ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔ جبکہ مالی سال 2015-16میں چینی کی برآمد سے حاصل شدہ زرمبادلہ کا حجم 76.677ملین ڈالر زتھا۔

Leave a Reply