2020

Home2020

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ازبکستان کے اپنے ہم منصب عبدالعزیز کامیلوف کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ، کورونا عالمی وبائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت و تعاون کے فروغ، زیر التواءدوطرفہ معاہدوں پر جلد دستخط کرنے اور علاقائی امن و استحکام …

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیّد امین الحق کا انٹرنیشنل آن لائن کانفرنس برائے ڈیجیٹلائزیشن و سائبر سیکیورٹی کی اختتامی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیّد امین الحق نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کیلئے وزیراعظم کے وژن پر …

نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں، حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت انہیں دور حاضرکے تمام مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں، حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان …

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری، معاونین خصوصی ندیم بابر اور شہزاد قاسم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری …

آئی ایس پی آر

پاکستان کے خفیہ اداروں نے بھارتی خفیہ اداروں کی جانب سے بڑے سائبر حملے کا سرغ لگا لیا،سائبر حملے میں سرکاری حکام اور فوجی عملے کے ذاتی موبائل اور تکنیکی آلات کو ہیک کر کے دھوکہ دہی اور جعلسازی سمیت متعدد سائبر جرائم شامل

راولپنڈی ۔ 12 اگست (اے پی پی) پاکستان کے خفیہ اداروں نے بھارتی خفیہ اداروں کی جانب سے ایک بڑے سائبر حملے کی نشاندہی کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …