ڈیوڈ وارنر سری لنکن سرزمین پر ون ڈے میچ میں سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی بلے باز بن گئے وارنر نے ون ڈے میں 7 سنچریوں کا ڈین جونز اور ایرون فنچ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا پالے کیلی ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے قائم مقام کپتان اور اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے سری لنکا کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں …
ڈیوڈ وارنر سری لنکن سرزمین پر ون ڈے میچ میں سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی بلے باز بن گئے
ڈیوڈ وارنر سری لنکن سرزمین پر ون ڈے میچ میں سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی بلے باز بن گئے
وارنر نے ون ڈے میں 7 سنچریوں کا ڈین جونز اور ایرون فنچ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا
پالے کیلی ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے قائم مقام کپتان اور اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے سری لنکا کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، وارنر سری لنکن سرزمین پر ون ڈے میچ میں سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی بلے باز بھی بن گئے، اس کے ساتھ ساتھ وارنر نے ہم وطن بلے بازوں ڈین جونز اور ایرون فنچ کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔









