پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا پاکستان اور انگلینڈکے درمیان اب تک کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچز میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری مانچسٹر ۔06 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ (کل) بدھ کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری …

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا
پاکستان اور انگلینڈکے درمیان اب تک کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچز میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری
مانچسٹر ۔06 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ (کل) بدھ کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 4-1 سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply