اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سےآل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ (کل) پیر سے ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ۔ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں انڈر 13- اور انڈر15- شامل ہیں۔
آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی