بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 22 ستمبر کو شروع ہوگا

کانپور ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشمتل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 22 ستمبر سے گرین پارک، کانپور میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل ممبئی اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تین روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ کیوی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور …

کانپور ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشمتل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 22 ستمبر سے گرین پارک، کانپور میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل ممبئی اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تین روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ کیوی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کیویز کو فاسٹ باﺅلرز ایڈم ملن اور مچل میک لینا گہن کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، دونوں کھلاڑی فٹنس مسائل کا شکار ہیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22 سے 26 ستمبر تک گرین پارک، کانپور میں کھیلا جائیگا،

Leave a Reply