اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کیلئے جاری تربیتی کیمپ عید الاضحیٰ کی چھٹےوں کے بعد دوبارہ پےر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق عید الاضحی کے باعث قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اےک ہفتہ کےلئے …
ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کیلئے جاری تربیتی کیمپ عید الاضحیٰ کی چھٹےوں کے بعد دوبارہ شروع
اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کیلئے جاری تربیتی کیمپ عید الاضحیٰ کی چھٹےوں کے بعد دوبارہ پےر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق عید الاضحی کے باعث قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اےک ہفتہ کےلئے بند کر دیا گیا تھا۔ دوبارہ قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پےر سے شروع ہوگیا۔ تربیتی کیمپ میں 11 کھلاڑی تربیت حاص کر رہے ہیں اور انہیں کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ 10 سے 20 نومبر تک کینیڈا میں کھیلی جائے گی۔ قومی ٹےم ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کرے گی۔









