آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلو اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

ملتان۔ 13 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت39.3اورکم سے کم28.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب62فیصد اورشام پانچ بجے46فیصدتھا۔ منگل کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر20منٹ پراورغروب آفتاب شام سات بجکر19 منٹ پرہوگا۔