Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2030ءتک آبی وسائل کے بنیادی ڈھانچے پر عالمی سطح پر سالانہ 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کیلئے واٹر سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اقوام متحدہ کی جانب...
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے حکومتی فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ این بی پی کے قائم مقام صدر طارق جمالی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب...
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) اگست 2018ءکے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 58.56 ملین (5کروڑ 85 لاکھ 60 ہزار) ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق اگست کے اختتام پر ملک میں موبائل...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 21.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران موبائل فونز کی قومی درآمدات 69.2 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں...
سنگاپور ۔ 18ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ امریکا اور چین مین تجارتی کشیدگی بڑھنے سے کروڈ کی سپلائی کم ہو جانے کے خدشات ہیں،منگل کو ایشیائی منڈی میں امریکی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے سودے44 سینٹ(0.6...
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 30 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران درآمدات کا مجموعی حجم 55 ارب ڈالر سے زائد رہا جو کہ رواں...
اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 11.126 ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018ءکیلئے کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع...
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھجوائی جانے والی رقوم میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ کا امکان ہے۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بیرون ملک سے...
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ریونیو میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 53.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کمپنی کی پیداواری صورتحال کے لحاظ سے بہت بہتر رہا اور بالخصوص گیس...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) چین میں ماربل، گرینائیٹ، سلیب، بلاکس اورپھتروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق 4 روزہ نمائش 6 مارچ سے شروع گی اور9 مارچ کو ختم ہوگی۔اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی...

تازہ خبریں