Election day banner
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 9ستمبر (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال 2018-19ءمیں ماہ جولائی کے دوران پھلوں کی برآمدات سے 30 ملین ڈالر کا زر...
نیویارک ۔08 ستمبر(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ملکی سٹاک میں اضافہ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2 سینٹ کم ہوکر 67.75 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ 76.83 ڈالر فی بیرل...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔08 ستمبر(اے پی پی) امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح میں دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں اتار چڑھاﺅ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں...
اسلام آباد ۔ 8ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران مقامی سطح پر سیلز ٹیکس محصولات میں8فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ درآمدات پر سیلز ٹیکس کی وصولیاں16 فیصد تک بڑھی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران...
Stock market
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران شیلڈ کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں39.68 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران کمپنی نے67.9 ملین روپے کا...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء“کا آغازہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری( پی سی جے سی سی آئی) عالمی تجارتی نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے کرارہا ہے۔20 ویں...
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے مختلف روٹس پرمخصوص اقتصادی زونز کے قیام کیلئے46 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں41 ہزار715 ایکڑ رقبہ پر خصوصی اقتصادی زون قائم کئے جائیں گے جس سے ملک میں...
Strategy
بیجنگ۔ 7ستمبر (اے پی پی) چین نے گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم فروخت کر دی،چین کے نیشنل گرین ٹریڈ سنٹر کے مطابق گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم مقامی مارکیٹ میں 2249 یوان( 329.38 ڈالر)µ فی ٹن کے حساب سے نکال دی ہے جو...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بیڈ ویئرز کی ملکی برآمدات میں4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2018ءکے دوران بیڈ ویئرز کی برآمدات کا حجم 164.764...
سنگا پور۔07 ستمبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میںکاروبار ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل (کروڈ) کے نرخوں میں معمولی اتار و چڑھاﺅ کے ساتھ مجموعی طوراستحکام رہا۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی ایک...

تازہ خبریں