Election day banner
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) ماہ جولائی میں ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ماہ جولائی میں ملک میں 0.35 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ 11 سالوں میں کسی ایک مہینے کی...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) رواں کیلینڈر سال کی دوسری سہ ماہی میں لوٹے کیمیکل لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمپنی کے اعدادوشمار کے مطابق کیلینڈر سال 2018ء کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کو 990 ملین روپے کا...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جیولری مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل جیولری شو وی او ڈی دبئی 2018ءکے نام سے بین الاقوامی نمائش 14 نومبر سے شروع ہوکر 17 نومبر تک جاری رہی گی۔...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) گذشتہ 10 برسوں کے دوران ملک میں تیل وگیس کے شعبے میں 4 ہزار 609 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق پاکستان میں تیل وگیس کا شعبہ ان شعبوں میں شامل...
جکارتہ ۔ 8 اگست (اے پی پی) انڈونیشا نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر کی کمی ہوئی جس کی وجہ مرکزی بینک کی ملکی کرنسی ” روپیہ“ کے استحکام کے لیے مداخلت ہے۔بینک آف انڈونیشیا کی جانب سے...
نیویارک ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ محکمہ زراعت کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ میں خراب موسم کے باعث پیداوار کم ہونے کے امکان کا اظہار ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے سے قبل نومبر...
ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں ربڑ اور عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.9 ین بڑھ کر 171.4...
کوالالمپور ۔ 8 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے...
نیویارک ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی عالمی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 90 سینٹ (1.2 فیصد) بڑھ کر...
سعودی گولڈ
نیویارک ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1210.06 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے...

تازہ خبریں