Election day banner
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) سال2018ءکے دوران سلک بینک لمیٹڈ نے 1.33 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔ سلک بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے دوران بینک کے منافع میں17فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بینک کی خالص...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 08 اگست (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کی مالی ضروریات کے لئے ”مضاربہ ری فنانس“ سکیم متعارف کرائی ہے۔ سکیم کے تحت 300 ملین روپے کی سالانہ سیلز رکھنے والے...
Research Information Unit
لاہور۔14 جون(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 120تا125 روپے اور کیلا77سے80 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور (ایرانی) 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):چائے کی درآمدآت مئی 2023 کے دوران 13.9 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال مئی کے دوران چائے کی درآمدات کا کل حجم 9.5 ارب روپے تھا جو رواں سال مئی میں بڑھ کر 13.9 ارب روپے ہوگیا...
زونگ فورجی
اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی چینی کمپنی ”زونگ“ ملک بھر میں فور جی کی سروسز کی 100 فیصد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 200 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) خریف سیزن کے دوران صوبہ پنجاب میں چاول کاشت کرنے والے مختلف علاقوں میں 4.618 ملین ایکڑ رقبہ پر چاول کی فصل کاشت کی جائے گی۔ محکمہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ پنجاب میں چاول کی کاشت کے...
حکومت’’ میرا گھر سکیم‘‘ کو نئی شکل دے رہی ہے،جس میں کسی کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ واقتصادی امورمفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت مجموعی قومی پیداوار ، اقتصادی بڑھوتری اوربرآمدات میں اضافہ اوردرآمدات وافراط زرمیں کمی کیلئے کام کررہی ہے۔ اتوار کوایک انٹرویو میں انہون نے کہاکہ نئے مالی سال کے...
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) مجموعی قومی برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات کا حصہ 60 فیصد تک ہے جبکہ پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے اور ملک کی معیشت میں ٹیکسٹائل کے شعبہ کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل...
نیشنل بینک
اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی ) نے 2021 کے دوران 28 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔ این بی پی کےبورڈ آف ڈائریکٹرز نے گذشتہ سال کے اکائونٹس کی منظوری دیدی ہے۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق سال 2021...
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,252 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.540بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد9,675رہی۔سب سے زیادہ...

تازہ خبریں