Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ماسکو ۔ 20 جولائی (اے پی پی) روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایس۔300 دفاعی میزائل نظام ایران کے حوالے کر دیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق روس رواں سال کے آخر تک اس میزائل نظام کے تمام حصے تہران کے حوالے کر دے گا۔...
ابوظہبی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں50 سے زیادہ مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی اپنے عملے کو مفت رہائش دینے کی پابند ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبر رساںادارے کے مطابق حکومت کے اس فرمان پر اس سال دسمبر سے عمل...
برلن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جرمنی کے وزیر خارجہ فرینک والٹر اسٹین مےئر نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد داعش کے خلاف جنگ میں یورپ کی پولیس او ر خفیہ ایجنسیوں کے درمیان بہتر تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسٹین مےئر نے ایک...
طرابلس ۔ 20 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شمالی افریقی ملک لیبیا میں دہشت گرد تنظیم داعش کو اپنے آخری ٹھکانے میں بھی مکمل شکست کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس بات کا بھی...
واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ داعش ، عراق و شام سے فرار ہو رہی ہے امریکی وزیر خارجہ نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ داعش کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں شدت آنے سے...
واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نے کلیولینڈ (اوہایو) میں ریپبلکن پارٹی کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، آئندہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں جیت کا وعدہ کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مختصر تقریر کے دوران اپنی اہلیہ میلانیا کو پیش...
واشنگٹن۔ 19 جولائی (اے پی پی) سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ہمارے نظام شمسی سے باہر 104نئے سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں سے 4 کی سطح زمین جیسی ہے۔ ماہرین کی ٹیم میں شامل یونیورسٹی آف ہوائی کے پروفیسر ایوان سینوکوف نے بتایا...
تہران ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ترکی میں ہونے والی حالیہ ناکام بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی کی قانونی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی...
ینگون ۔ 19 جولائی (اے پی پی) میانمر کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے اپنے آنجہانی والد جنرل آنگ سانگ کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سانگ سوچی نے ینگون میں اپنے آنجہانی والد کے مقبرے پر حاضری دی...
واشنگٹن۔ 19 جولائی (اے پی پی) امریکا میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نے کلیولینڈ میں جاری پارٹی کے سالانہ کنونشن کے دوران ان کی نامزدگی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ...

تازہ خبریں