Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Russian Foreign Minister
ماسکو ۔ 16 جنوری (اے پی پی) روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فضائی حملہ...
یو این ایچ سی آر نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ پناہ گزینوں کی امدادی کوششوں کو متحرک کر دیا
جنیوا۔16جون (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر )نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران دنیا بھر میں 10 کروڑ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کی یہ...
انقرہ ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ترک پارلیمان نے کثرت رائے سے عراق اور شام میں موجود ترک فوجیوں کے مینڈیٹ میں 1 سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ترک پارلیمان نے اپنے نئے سیشن کے پہلے روز ہی بل کی بآسانی منظوری دے دی ہے۔حکمراں انصاف...
سوئٹرزلینڈ۔30جون (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ منکی پاکس وائرس بچوں اور حاملہ خواتین کے لیےخطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے صحت عامہ کے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ بچوں اور حاملہ خواتین کو...
اقوام متحدہ ۔22اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ ہمیں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے فروغ کے لیے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ خواتین...
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):شدید تھکاوٹ سے مردوں میں دل کے دورہ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔روس کے انسٹیٹوٹ آف سائٹولوجی اینڈ جینیٹکس کی تحقیق کے مطابق ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) اکثر جان لیواثابت ہوتا ہے اور اگر جان بچ بھی جائے تو اس کے بعد بہت زیادہ...
United Nations
اقوام متحدہ ۔21فروری (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی مزید تعمیر اور توسیع کے اعلان پر گہری تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل نےصدارتی بیان میں اس بات کا...
ریاض ۔29اگست (اے پی پی):سعودی فضائیہ کا یورپی ساختہ لڑاکا طیارہ ٹورنیڈوتربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ رائل سعودی ایئر فورس کا "ٹورنیڈو"لڑاکا طیارہ تربیتی علاقے میں معمول کے تربیتی...
بنکاک۔10 ستمبر(اے پی پی) اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والی بنکاک ماحولیاتی کانفرنس تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی چھ روزہ کانفرنس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئی ہے۔ اس صورت حال پر گزشتہ روز کو دنیا...
کابل ۔ 12 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی...

تازہ خبریں