Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 22 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، تدامچی یماموتو نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ 2020ء افغانستان کے لیے امن کا سال ثابت ہو گا، جس میں خوشحالی عوام کا مقدر بنے گی۔ امریکی نشریاتی...
نیویارک ۔ 27 جنوری(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ٹاپ پولیٹیکل افسر نے سلامتی کونسل کو کہا ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل بات چیت اور تعاون کے ذریعہ ہوگا۔اقوام متحدہ میں سیاسی امور کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل روز میری ڈکارلو نے وینزویلا بحران پر 15 رکنی سلامتی...
اقوام متحدہ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور قبرص کے خصوصی نمائندے ایسپین بارتھ آئیڈ نے کہا ہے کہ قبرص مذاکرات کے نتیجے میں سیاسی تصفیہ سال رواں کے آخر تک ممکن ہو سکتا ہے۔
پوپ فرانسس
روم ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاپائے روم پوپ فرانسس نے کورونا ورئرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جاری تمام مسلح تنازعات کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پوپ کے مطابق تمام جنگوں کو روکا جانا چاہیے، انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد کی...
استنبول ۔16 اگست (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ ترک ثقافت کو بیرون ملک متعارف کرا رہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق دارالحکومت استنبول میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کی سالانہ تقریب مین خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بن...
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):اقوام متحدہ کے چار ذيلی ايداروں نے اپنی ايک رپورٹ ميں متنبہ کيا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ايشيا بحرالکاہم کے خطے ميں 350 ملين افراد کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ علاوہ ازيں کورونا کی وبا کی وجہ...
سرینگر ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور دیگر حریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمےر مےں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہرےوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کےلئے 16ستمبر تک احتجاجی...
لندن ۔ 27جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپی کمشین کے سربراہ ڑاں کلود ینکر کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں تجارتی جنگ سے بچنے کی جو ڈیل طے پا گئی ا±س کا سرمایہ کاروں کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اس ملاقات میں...
استنبول ۔ 14 جون (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیجی بحران کے حل کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوان جلد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے...
European Union
برسلز۔8اپریل (اے پی پی):یورپی یونین کے رکن ممالک کی امیگریشن پالیسیوں پر وسیع پیمانے پر نظر ثانی کے لئے رائے شماری بدھ کو ہو گی۔اے ایف پی کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں پناہ کے خواہاں غیر ملکیوں کے لیے داخلے...

تازہ خبریں