Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

طرابلس ۔29اگست (اے پی پی):اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات پر معطلی کے بعد لیبیا کی وزیر خارجہ نجلا منقوش بیرون ملک منتقل ہو گئیں۔امریکی خبر رساں ادارےکے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ سے ان کی ملاقات کی خبر سامنے آنے پر لیبیا میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے اور اسرائیل کا...
تہران۔10 ستمبر(اے پی پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ملکی مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے دشمنوں کو ڈرانے کے لیے اپنی قوت میں اضافہ کریں۔ خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے...
نئی دہلی۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اروپ راہا نے پریس کانفرنس کے دوران کنٹرول لائن سے مبینہ سرجیکل سٹرائیکس بارے سوال کے جواب دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ بھارت کے پاس چین اور پاکستان کے ساتھ بیک وقت جنگ...
اقوام متحدہ ۔ 26 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کےخلاف اسرائیلی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے-اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے کا ذکرکرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی...
واشنگٹن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دینگے۔ پھر ان کو پتہ چل جائے گا کہ انہوں نے امریکہ کی مخالفت کیوں کی۔...
میونخ۔ 25 نومبر (اے پی پی)ایک جرمن ادارے کے مطابق امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے جرمن معیشت کی ترقی اور نمو پر کوئی منفی اثر مرتب نہیں ہوا۔ جرمن شہر میونخ میں قائم اکنامک انسٹیٹیوٹ نے بتایا ہے کہ دسمبر میں جرمن مارکیٹوں کے کاروبار اور مال...
اقوام متحدہ۔20اپریل (اے پی پی):پاکستان نے عالمی امدادی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا ،ماحولیاتی اور اقتصادی بحران کا شکار ترقی پزیر ممالک کو قابل عمل اور پائیدار بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی تیاری کے قابل بنانے میں ان کی مدد کریں ۔ اقوام متحدہ...
چین کےوزیر دفاع کی امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلیفون پر بات چیت ، دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے معاملات بارے عملدرآمد پر زور
بیجنگ۔2ستمبر (اے پی پی):چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہا ہے کہ دو بڑے ممالک کی حیثیت سے چین اور امریکا کے لیے تعاون ہی واحد راستہ ہے ۔ انہوں نے یہ بات ویڈیو لنک کے ذریعے چین کے شہر تیان جن میں چین۔امریکا موسمیاتی تبدیلی مذاکرات میں شریک امریکی صدر کے...
صنعاء۔02 ستمبر (اے پی پی) یمن میں سیکڑوں سرکاری ملازمین نے کئی ماہ سے تنخواہیں اور دیگر واجبات کی عدم وصولی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا ہے۔ دارالحکومت صنعاء میں گزشتہ روز سیکڑوں کی تعداد میں سرکاری ملازمین باغیوں کے خلاف نعرے لگاتے سڑکوں پر...
ٹیگرے میں خوراک کی شدید قلت کا خطرہ ہے، اریٹیریا کی افواج علاقے سے نکل جائیں ، اقوام متحدہ
غزہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ جیمی مارک گولڈ ریک گذشتہ روز رام اللہ سے بیت حانون گذرگاہ سے ہوتے ہوئیغزہ کی پٹی پہنچے جہاں انہوں نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کی۔فلسطینی بارڈ حکام کا کہنا ہے...

تازہ خبریں