Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ۔ 11مئی(اے پی پی) شام اور کانگو سمیت دیگر ممالک میں لڑائی اور قدرتی آفات کی وجہ سے تقریباً چار کروڑ 10 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ نے حال ہی میں جاری ایکرپورٹمیں یہ انکشاف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی اتحادی تنظیم ناروین رفیوجی کونسل (این...
واشنگٹن۔ 11مئی(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو روس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی دفتر خارجہ کے مطابق پومپیو پیر کے دن سوچی میں پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے...
واشنگٹن۔ 11مئی(اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باقی ماندہ چینی درآمدات پر بھی محصولات میں اضافے کا حکم دے دیا ہے، ان کے اس عمل سے عالمی اقتصادی شرح نمو اور مالیاتی مارکیٹ کے استحکام کو خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔امریکا کے نمائندہ برائے تجارت رابرٹ لٹرز نے...
واشنگٹن۔ 11مئی(اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں کئے گئے میزائل تجربے کو باہمی اعتماد کی خلاف ورزی نہیں سمجھتے۔ڈونلڈ ٹرمپ ہفتہ کو اپنے شائع ہونے والے انٹرویو میں شمالی کوریا کی جانب سے حال...
ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی، جے آر ایسٹ جلد شمالی جاپان میں جدید ترین شنکانسین ٹرین آزمائشی طور پر چلائی جائے گی۔ ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی کے سربراہ نے بتایا کہ الفا ایکس بلٹ ٹرین کی...
ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئی پیشگی شرط طے کئے بغیر وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم ابے نے گزشتہ روز ایوان بالا کی...
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
واشنگٹن ۔ 10مئی(اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ چین، امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا خواہاں ہے اور اس سمجھوتے کی ناکامی تشویش کا باعث نہیں ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کی شکست پر اپنی خوشی کی وجہ، چینی اشیاءاور...
ویٹکن سٹی ۔10مئی(اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کلیسائے روم کے تمام عہدیداران کے لیے جنسی زیادتی کے واقعات کی کلیسا کو باقاعدہ اطلاع دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ تاہم یہ اطلاع ریاستی اداروں کو دینا لازمی نہیں ہو گی۔ کیتھولک چرچ گزشتہ...
بخارسٹ ۔ 10مئی(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین سے داخلی اتحاد اور نئی اختراعات کا مطالبہ کیا ہے۔ رومانیہ کے شہر سیبیو میں یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران مرکل کا کہنا تھا کہ دنیا ہر وقت جاگتی رہتی ہے۔...
ریاض۔ 10مئی(اے پی پی) سعودی شاہ سلمان نے ٹیلیفون پر چینی صدر شی جن پنگ سے بات چیت کی ہے جس میں تازہ ترین عالمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے چینی صدر شی جن پنگ...

تازہ خبریں