Election day banner
تحریک عدم اعتماد کے پیچھے منصوبہ بندی ہے جس کو قوم جاننا چاہتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فغانستان کا معاشی انہدام واضح دکھائی دے رہا ہے، بحران سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا خطہ متاثر ہو گا۔ترکی،ایران،انڈونیشیا ،ملائشیا و دیگر عرب ممالک، او آئی سی کے رکن افریقی ممالک نے اس کانفرنس...
وزیرِ اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی ملاقات،ادارے میں جاری اصلاحات اور تنظیمِ نو پر بریفنگ دی
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے سرمایہ کاری بورڈ سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے تجاویز طلب کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ اقدامات کی تکمیل کو معینہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ...
پاکستان کو مضبوط صنعتی بنیاد کی ضرورت ہے، ہمیں امپورٹ اکانومی سے باہر نکلنا ہوگا، ایس ایم ایز کا فروغ قوم و ملک کی معاشی خوشحالی کا ضامن بنے گا، وفاقی وزراءچوہدری فواد حسین اور مخدوم خسرو بختیار کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط صنعتی بنیاد کی ضرورت ہے، مضبوط انڈسٹریل بیس کے بغیر ہم معاشی مسائل سے باہر نہیں نکل سکتے، ہمیں امپورٹ اکانومی...
سٹیزن پورٹل پر شکایت ،برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو 8 کروڑ 80 لاکھ روپے اور جائیداد واپس مل گئی
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):برطانیہ میں رہائش پذیر پاکستانی شہری عثمان کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کے اندراج کے جواب میں چھینی گئی 8 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم اور جائیداد واپس مل گئی۔ شہری عثمان نے وزیراعظم عمران خان اور سٹیزن پورٹل ٹیم کا شکریہ ادا...
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور سینیٹر عبدالقادر بھی موجود تھے۔ملاقات میں قانون سازی و پارلیمان کے امور پر گفتگو کی گئی۔
افغان عوام کو انسانی بحران کا سامنا ہے ، سعودی عرب اور پاکستان کی طرف سے او آئی سی کو افغانستان بارے متحرک کرنا قابل تعریف اقدام ہے، سابق سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):سابق سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ افغان عوام کو انسانی بحران اور معاشی تباہی کی صورتحال کا سامنا ہے اور اس موقع پر سعودی عرب اور پاکستان کی طرف سے او آئی سی کو افغانستان کے حوالے سے متحرک کرنا قابل تعریف...
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):برطانوی ادارے’’ یوگوو‘‘ کے عالمی سروے میں سابق امریکی صدر براک اوباما دنیا بھر کی سب سے زیادہ سراہی جانے والی شخصیات میں سرفہرست رہے جبکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ان نمایاں شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔ دنیا بھر میں مارکیٹ ریسرچ اور اعداد...
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوارمخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ اور پنجاب حکومت نے پہلی بارچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے شعبے ( ایس ایم ای)کے لئے پالیسی منظور کی ہے، اس شعبے میں 10 لاکھ سے زیادہ ادارے...
نمز کی ’’گرین یوتھ موومنٹ ‘‘ سرسبز پاکستان کے حوالے سے شاندار معاون اقدام ہے، وائس چانسلر نمز
راولپنڈی۔15دسمبر (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (نمز) کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیّد محمد عمران مجید نے ماحولیاتی تبدیلیوں کو عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے تمام شعبہ ہائے زندگی پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار...
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏96 لاکھ خاندان اور دس ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ...

تازہ خبریں