Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاکستان کیمعروف اداکارہ، گلوکارہ اور مزاح نگار بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اُنہیں موت سے کوئی خوف نہیںکیونکہ موت تو ایک دن آنی ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلی بے یقینی نے پریشان کر دیا ہے۔بشری انصاری...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس
نمازیوں اور مساجد انتظامیہ کو مل کر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا، وبا کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے...
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 42ہزار 742، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 69ہزار 496تک...
اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان )آج ہفتہ( کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر...
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اومان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراءخارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کورونا عالمی وبائی صورتحال اور اس...
بھارت کی جانب سے سیز فائر پر آمادگی خوش آئند ہے، بھارت کو خلوص نیت کیساتھ اس سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرنا ہو گی ، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بیان
اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہء عروج ہو سکتا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں، ہماری برآمدات بہت حد...
اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا کہ چینی عطیہ دہندگان کی جانب سے بروقت ضروری طبی سہولیات کی وافر مقدار میں فراہمی سے کوویڈ۔19 وباءسے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو بہت تقویت ملی ہے، ہمیں چین کے بڑے...
جو بائیڈن اور کمالہ ہریس کے اقتدار میں آنے سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید پیدا ہوئی ہے، سردار مسعود خان
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت پسند کمانڈر ریاض نائیکو کی شہادت کے بعد جاری جھڑپوں میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے ایک نوجوان...
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے وزارت میری ٹائم افیئرز کے منصوبوں کیلئے مالی معاونت کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے یہ بات وفاقی وزیرمیری ٹائم افیئرز علی حیدر زیدی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔علی...
احساس راشن پروگرام میں کریانہ فروشوں کا8فیصدکمیشن انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا،ڈاکٹرثانیہ نشتر
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا کی موجودہ صورتحال میں ممکنہ شراکت داری پہ بات جیت کی...

تازہ خبریں