Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر،...
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہےگا جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں...
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر  جمعرات کو خصوصی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگی۔ قومی اسمبلی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر جمعرات 3 دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میں...
مریم صفدر کا اخلاقی اقدار کا درس دینا بھونڈا مذاق ہے، ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کے مہاراجوں کا خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو گیا ہے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نومبر 2020 میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 20فیصد اور فرماسوٹیکل...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور یونان نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے یونان کے سفیر ایندریاس پاپاس تائورو ایندریا س نے وزارت داخلہ میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام بڑی پارلیمان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے ۔آج جمہوریت کے علمبردار ، جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔جمعرات کو...
اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کرپٹ سیاسی رہنمائوں کے ایک ہونے کی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ کہا تھا کہ قوم...
پاکستان اور افغانستان کا سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر سہولتوں کو بڑھانے کے لیے قومی سطح پر رابطہ کاری کے طریقہ کار کی تشکیل اور بارٹر ٹریڈ شروع کرنے پراتفاق
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان اور افغانستان نے سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر سہولتوں کو بڑھانے کے لیے قومی سطح پر رابطہ کاری کا طریقہ کار کی تشکیل ،بارٹر ٹریڈ شروع کرنے پراتفاق کیاہے جبکہ پاکستان نے افغانستان کو صحت، تعلیم، بینکنگ، کسٹمز، ریلوے اورہوابازی سمیت متعدد شعبوں میں استعداد...
غیر یقینی صورتحال کو برقرار رکھنا، پاکستان کے مفاد میں نہیں ، الیکشن کمیشن کی بنیادی ذمہ داری شفاف انتخابات کروانا ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات افسوسناک ہیں، ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان اور خطے میں امن و استحکام ہو، مسلح افواج پاکستان اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پہلے بھی عوام...

تازہ خبریں