Election day banner
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبہ میں اصلاحات ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت سے متعلقہ منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) اقتصادی امورکے وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یہاں پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبوں کا جائزہ لینے...
وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا،نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن سمیت دیگر معاہدوں میں پیشرفت کے امکانات ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کراچی اور لاہور کیلئے مختلف ممالک کی جانب سے نامزد کردہ اعزازی قونصل جنرلز کی بذریعہ ویڈیو لنک تعارفی ملاقات ہوئی۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شرکا کو بطور قونصل جنرل نامزدگی پر مبارکباد...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہوئے وطن واپس آ جانا چاہئے اور خود کو قانونی تقاضوں کے تحت عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہئے۔ جمعرات کو الیکشن...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمرکی زیرصدارت کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے ترقیاتی کام کا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ریلوے ، چئیرمین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی اور وزارت کے سینئیر عہدیداروں...
محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، عالمی یوم مزدور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پیغام
پشاور۔03 ستمبر(اے پی پی )وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس جمعرات کے روز وزیر اعلی سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزراتیمور سلیم جھگڑا ، اکبر ایوب ، سلطان خان، کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور چیف سیکرٹری...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے بھرپور انداز میں کوشاں ہے اور جلد گلگت بلتستان کا شمار پاکستان کے خوشحال ترین علاقوں میں...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، برطانوی کمپنیاں پاکستان کے سرمایہ کار دوست ماحول سے استفادہ کریں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر معظم احمد خان نے ملاقات کی ہے۔...
وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے غیرمتوقع مشکل حالات میں معاشرے کے انتہائی غریب اورکمزورطبقات کی دیکھ بھال اورخیال رکھنے کے ضمن میں تخفیف غربت ڈویژن کوکوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہ کہ نقد معاونت کی دوسری قسط کیلئے...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ناصر خالد کی شہادت پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہید افسر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا...

تازہ خبریں