Election day banner

قومی خبریں

National News

امریکا چینی اداروں اور شہریوں پر بلاجواز جبربند کرے، چین
اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعہ جموں و کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح اور شفاف ہے، تنازعہ جموں و کشمیر پر چین کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، یہ تاریخی تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ چارٹر کے تحت...
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 80 لاکھ کشمیری بھارتی جبر و استبداد سے نجات حاصل کرنے کے لئے انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام عالم کی طرف دیکھ رہے ہیں،...
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف جب ملک میں تھے تو ڈاکٹرز ان کی پلیٹ لیٹس کی رپورٹس ہر لمحہ میڈیا کو بتا رہے تھے اور اب بیرون ملک ان کی ایسی رپورٹس سے...
ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی نے کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعاون...
کراچی۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا تجارتی و معاشی دارالخلافہ ہے، لہذا شہر کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جانے چاہئیں۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں ایکسپو سینٹر میں...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔ 23 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ کیا اور کہا کہ ہماری امن کی خواہش کا کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) فیس بک انتظامیہ نے ریڈیو پاکستان کی خبروں کی براہ راست نشریات کو دو ماہ کے لئے بلاک کر دیا ہے جس پر ادارے نے اپنی براہ راست نشریات کا سلسلہ چلانے کے لئے یو ٹیوب پر متبادل انتظامات کئے ہیں۔پیر...
اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس (کل) بدھ یکم جنوری کو طلب کئے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس یکم جنوری کو سہ پہر 3 بجے طلب جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر چار بجے طلب...
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے جنوبی پنجاب میں تخفیف غربت، اعلیٰ تعلیم کے معیار میں بہتری، پاکستان ملٹی مشن ، کمیونیکیشن ، سیٹلائٹ سسٹم (پاک سیٹ ایم ایم ون) اور تربیلا فور توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نظر...
لاہور۔7 جنوری(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 17500کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے...

تازہ خبریں