Election day banner
ساﺅتھمٹن ۔ 22 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز شے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کر لی، بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان...
سا¶تھمپٹن ۔ 21 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ افغانستان کی ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں کیویز کا مقابلہ دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز...
لیڈز ۔ 21 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی جبکہ شکست کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات بڑھ گئی...
برلن ۔ 21 جون (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور جرمنی کے ٹینس سٹار الیگزرینڈر زویرو اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ جرمنی میں...
لندن ۔ 21 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا میچ اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف لندن میں کھیلے گی جس کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم بھرپور ٹریننگ میں مصروف ہے۔ گرین شرٹس کو عالمی...
نوٹنگھم ۔ 20 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو با آسانی48 رنز سے شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ ٹاپ...
لیڈز۔ 20جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) جمعہ کو مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں لیڈز کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے...
لندن ۔ 19 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا میچ 23 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف لندن میں کھیلے گی جس کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم بھرپور ٹریننگ میں مصروف ہے۔ گرین شرٹس کو...
مانچسٹر ۔ 19 جون (اے پی پی) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ایوان مورگن نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں ایک اننگز میں زیادہ چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اننگز میں...
مانچسٹر ۔ 19 جون (اے پی پی) انگلش ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگز میں زیادہ چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں 25 چھکے لگا کر اپنا ہی عالمی ریکارڈ...

تازہ خبریں