قومی خبریں

Homeقومی خبریں

صدر مملکت ممنون حسین کی وفاقی وزارت تعلیم کی طرف سے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کیلئے نئے نصاب کی تشکیل کے بعد بریفنگ کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلمہ اخلاقی اقدار کی پاسداری، آئین اور جمہوریت کا احترام اور نئی نسل کی …

پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ، لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی۔ 29 مئی (اے پی پی) پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) نے 2003ءکے سیز فائرمعاہدے پر من و عن عملدرآمد و پاسداری، تمام مسائل ہاٹ …