قومی خبریں

Homeقومی خبریں

نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے پیشہ وارانہ مہارت، شفافیت اور میرٹ کیلئے اپنا قومی فرض ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کی انسدادبدعنوانی کی کوششوں کے باعث قومی و …

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے جمعرات کو بٹل، …

وزیر اعظم کے مشیر برائے شہری ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (دستور) کے نومنتخب صدر حاجی محمد نواز رضا اور عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے شہری ہوابازی سردار مہتاب احمد خان نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (دستور) کے نومنتخب صدر حاجی …

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت استصواب رائے کو مسئلہ کشمیر کا واحد حل قرار دیا

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے …

صدر مملکت نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے …