2020

Home2020

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ ، کورونا وائرس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے کورونا …

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں لاک ڈاﺅن کے ساتھ جڑے حقائق کی جانب نشاندہی کی ہے ، نہیں چاہتے کہ ایسے اقدامات اٹھائیں جس سے معاشی زندگی رک جائے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے …

ایم کیو ایم کا کابینہ میں واپسی کا فیصلہ لائق تحسین ہے، فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا کابینہ میں واپسی …

پاکستان موجودہ ہنگامی صورت حال میں سارک کے پلیٹ فارم کو متحرک اور فعال بنانے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیپال کے وزیر خارجہ پردیپ کمار سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ ہنگامی صورت حال میں سارک کے پلیٹ فارم کو متحرک اور …

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے سری لنکن ہم منصب دنیش گناوردینا سے ٹیلیفون پرگفتگو ، کوویڈ۔19 سے پیدا ہونے والی وبائی صورتحال اوراس خطرے سے نمٹنے کے لئے تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سری لنکن ہم منصب دنیش گناوردینا سے ٹیلیفون پرگفتگو کی اور کوویڈ۔19 سے پیدا ہونے …

کروناسے بچاو¿کے لئے وزیراعظم کے احکامات کے تحت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کروناسے بچاو¿کے لئے وزیراعظم کے احکامات …