Election day banner
اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) اقتصادی سفارتکاری کے حوالے سے سفیروں کی دو روزہ کانفرنس(کل)جمعرات کو اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔ کانفرنس کا اہتمام وزارت خارجہ نے وزارت تجارت اور سرمایہ کاری بورڈ کے تعاون سے کیا ہے۔ مخصوص ملکوں میں تعینات پاکستان کے...
اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پورٹ چارجز میں 50 فیصد کمی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی فریٹ چارجز میں بھی اسی طرز پر کمی نا گزیر ہے ،اگر حکومت نے سرپرستی اور معاونت فراہم...
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے قومی ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 3 اگست 2018ءکو زرمبادلہ کے ذخائر 17.005 ارب ڈالر تھے جبکہ 10 اگست 2018ءتک 292 ملین ڈالر کی مختلف...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران پھلوں اور سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کا حجم...
اپ ڈیٹ نامی رپورٹ
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی)عالمی بینک نے کہاہے کہ ٹڈی دل سے نمٹنے اورسکولوں وتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا۔ یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے نئے تعینات ہونے والے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن...
Stock market
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص تیزی کے باعث 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای 100انڈیکس 38 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا کراچی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص پر سے مندی کے بادل چھٹ گئے...
کراچی ۔ 19 مئی (اے پی پی) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ہارٹی کلچر سیکٹر میں جدید رجحانات متعارف کرانے اور تحقیقی سرگرمیوں کے ذریعے زرعی پیداوار اور معیار کو بہتر بنانے کے لئے بین الاقوامی ادارے سی اے بی آئی...
اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):ملک میں موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 19.44 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات پر119.23 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا...
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے موبائل بینکنگ کے نظام " ایزی پیسہ" کو گلوبل فنانس میگزین کی جانب سے " دی انوویٹرز 2020 " کا اعزاز دیا گیا ہے۔ ایزی پیسہ کو یہ اعزاز ادائیگیوں کے حوالے سے خدمات کی...
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے چار ماہ کے دوران ملکی برآمدات 10.79 فیصد اضافے کے ساتھ 7کھرب 43ارب 74کروڑ روپے سے تجاوز کرگئیں، اس عرصہ میں ملکی درآمدات کاحجم 20کھرب 21ارب اور 54کروڑ روپے سے زائد رہا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات...

تازہ خبریں