Election day banner
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
سیﺅل ۔30اپریل (اے پی پی)کوریا نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 1.1 فیصد رہی جس کی وجہ ڈیٹا میموری چپس کی برآمد اور حکومتی اخراجات میں اضافہ ہے تاہم لوگوں کی جانب سے اخراجات کی شرح کم رہی۔بینک...
لاہور۔30 اپریل(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(2 مئی ، بدھ کو) منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے...
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,442 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.319 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,926 رہی۔سب...
سعودی گولڈ
کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1316ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں...
اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں مارچ 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 81.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2018ءکے دوران چاول...
Stock market
کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکو کاروبار حصص میںاتارچڑھاﺅ کے بعد مندی رہی۔کاروباری حجم گذشتہ کاروباری دن جمعہ کی نسبت10.58 فیصدزائدرہا جبکہ 58.22 فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ہوئی۔ مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی5ارب روپے سے زائدگھٹ گیا۔...
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنی ” آرامکو “ کا سنگاپور میں قائم ذیلی دفتر رواں سال کی تیسری سہ ماہی تک ایشیا کو تیل کی فروخت کے امور خود سنبھال لے گا جس کا مقصد خام اور صاف تیل...
اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)کامن ویلتھ بزنس ویمنز نیٹ ورک کی جانب سے اینگرو فوڈز پاکستان کو ”کامن ویلتھ کمپنی آف دی ایئر“ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کمپنی کے جاری بیان کے مطابق کمپنی کو یہ ایوارڈ پاکستان میں خواتین کی ترقی اور انہیں زیادہ سے...
بیونس آئرس۔29اپریل (اے پی پی)ارجنٹائن نے کہا ہے کہ سیزن 2017-18 ءکی سویابین کی فصل کی نصف سے زیادہ کٹائی مکمل کرلی گئی ہے جس کی اوسط پیداوار 2.4 ٹن فی ہیکٹر رہی ہے جس میں مزید کمی کا امکان ہے۔بیونس آئرس گرین ایکسچینج کی جانب سے جاری جائزہ...
بیجنگ۔29اپریل (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران چین میں صاف شدہ تیل کے ذخائر میں کمی ہوئی جس کی و جہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث ڈیزل کی طلب میں کمی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مارچ کے دوران چین میں ریفائنڈ آئل کے ذخائر...

تازہ خبریں