Election day banner
نیویارک ۔27اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے خدشات، وینزویلا کی پیداوار میں کمی، عالمی طلب اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 74 سینٹ بڑھ...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔27اپریل (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکی بانڈز کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1317.31 ڈالر فی اونس...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ میں شرکت کیلئے 14 مئی تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق...
ٹوکیو ۔27اپریل (اے پی پی)جاپانی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈا “ نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران اس کا خالص منافع 9.7 ارب ڈالر رہا جو 2016 ءکی نسبت 70 فیصد زیادہ ہے جس کی وجہ کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ اور امریکا کی جانب...
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا، اس مرحلہ میں چاروں صوبوں ‘ گلگت بلتستان ‘ فاٹا اور آزاد کشمیر میں 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے ان خیالات کا اظہار مقررین...
سی پیک
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ( سی پیک) کے تحت توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جن سے 10 ہزار 400 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی، کراچی پورٹ قاسم میں قائم پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ...
سیﺅل ۔ 26 اپریل (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو سام سنگ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ان کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ 2018 کے دوران 11.69 ٹریلین وون (10.8...
واشنگٹن۔ 25 اپریل (اے پی پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران خام تیل کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث اس کے نرخ اوسطا 65 ڈالر فی بیرل رہنے جبکہ کاشت میں کمی کے باعث زرعی اجناس کے نرخوں میں 2 فیصد...
بیجنگ ۔ 25 اپریل (اے پی پی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی کار شو کا آغاز ہوگیا ہے جس میں وولکس ویگن ، ڈیملر، ٹویوٹا، نسان اور فورڈ سمیت دنیا کی نامور کار ساز کمپنیاں اپنی گاڑیوں کے 1 ہزار سے زیادہ ماڈلز کی نمائش کررہی ہیں۔ ذرائع ابلاغ...
کوالالمپور۔ 25 اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا اور چین میں سویا آئل کے نرخوں کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.5 فیصد کم ہوکر 2397 رنگٹ (614.14 ڈالر )...

تازہ خبریں