Election day banner
Pakistan Bureau of Statistics
جدہ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سعودی حکام نے کہا ہے کہ مارچ 2018ءکے دوران کھانے پینے کی 65 اشیاءکے نرخوں میں اضافہ اور 22 میں کمی ہوئی۔ ذرائع ابلاغ میں جاری محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تمام شہروں میں چاول دال، آٹا چینی،گوشت اور مچھلی سمیت...
سیﺅل ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی فرم ”سام سنگ انجینئرنگ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 10.9 ملین ڈالر خالص منافع ہوا جس کی وجہ اخراجات میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق...
لندن ۔ 24 اپریل (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مجموعی طور پر تیزی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 7412.67 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد...
بیجنگ۔ 24 اپریل (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ 2018 ءکے دوران اس کی سویابین کی پیداوار 15.18 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو 2017 ءکی نسب 1.9 فیصد زیادہ ہے۔وزارت زراعت و دیہی امور کی ماہرین کی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
حکومت پنجاب کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
اوٹاوا ۔ 24 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 40 سینٹ بڑھ کر 534.80 ڈالر فی ٹن رہے۔
سنگاپور ۔ 23 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار رہا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 74.07 ڈالر...
ہانگ کانگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کا آغاز مندی سے ہوا جو وقفے تک جاری رہی جس کی وجہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کے نرخوں میں کمی ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 108.11 پوائنٹ (0.36 فیصد) کمی کے ساتھ 30310.22 پوائنٹ رہا۔
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ میں ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 28 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ملک میں گیس سے بجلی کی پیداوار کا تناسب 49 فیصد ہوگیا۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق انرجی مکس میں اس وقت فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ 4 ہزار میگاواٹ سے زیادہ، ہائیڈل کا 7 ہزار...
واشنگٹن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تارکین وطن کی جانب سے اپنے ملکوں کو ترسیلات زر میں 2017ءکے دوران ریکارڈ 8.5 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران ترسیل زر کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوا۔ بینک کی جانب سے...

تازہ خبریں